كتاب " اسلام اور جديد آرٹ" كی ليبيا میں اشاعت

IQNA

كتاب " اسلام اور جديد آرٹ" كی ليبيا میں اشاعت

16:19 - February 21, 2009
خبر کا کوڈ: 1746786
بين الاقوامی گروپ: " اسلام اور جديد آرٹ" كے عنوان پر كتاب كو ليبيا كےادارہ (AMAI) نے شائع كيا ہے یہ كتاب اسپنشں زبان میں تحرير كی گئی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" كی رپور ٹ كےمطابق " AMAI" كی ويب سائٹ نے لكھا ہے كہ اس كتاب میں جديد اسلامی آرٹ كےنمونے موجود ہیں جنہیں دنيا كےمختلف مقامات پر شائع كيا گياہے۔ اس كے علاوہ كتاب میں اسلامی آرٹ كےمختلف پہلوؤں پر بھی تبصرہ كيا گيا ہے۔ " اسلام اور جديد آرٹ" نامی كتاب میں اسلامی اسلوب كی نقش و نگاری اور اس كے دوسرے غير مسلم معاشروں پر اثرات كے بارے بھی وضاحت موجود ہے۔
365816

نظرات بینندگان
captcha