غزہ كے مظلوم عوام كو مشكلات سے نكالنے كے لیے مشتركہ جدوجہد پر اتفاق

IQNA

غزہ كے مظلوم عوام كو مشكلات سے نكالنے كے لیے مشتركہ جدوجہد پر اتفاق

16:22 - February 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1749553
سياسی گروپ: غزہ كے مظلوم عوام كو مسائل اور مشكلات سے نجات دلانے كے لیے اب پہلے سے كہیں زيادہ مشتركہ جدوجہد كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامی پارليمنٹ كے تعلقات عامہ نے كہا ہے كہ ايرانی پارليمنٹ كے اسپيكر علی لاريجانی نے گزشتہ روز بحرينی پارليمنٹ كے اسپيكر سے بذريعہ ٹيلی فون بات چيت كی ہے جس میں دو طرفہ تعلقات كے فروغ اور دوستانہ ،برادرنہ تعلقات كی ضرورت پر زور ديا گيا ہے۔ اور اس بات پر تاكيد كی گئی ہے كہ آج سابقہ سے كہیں زيادہ ضرورت ہے كہ غزہ كے مظلوم عوام كو مشكلات و مصائب و آلام سےنكالنے كے لیے مشتركہ جدوجہد كی جائے، لاريجانی نے اس حوالے سے بحرينی پارليمنٹ كے ممبران كو اسلامی پارليمنٹ كونسل كے تہران اجلاس میں شركت كی دعوت بھی دیہے۔
368212
نظرات بینندگان
captcha