لندن میں اسلامی بينكاری كےموضوع پر نشست كا انعقاد

IQNA

لندن میں اسلامی بينكاری كےموضوع پر نشست كا انعقاد

16:26 - March 01, 2009
خبر کا کوڈ: 1750111
بين الاقوامی گروپ: ۲۴ فروری ۲۰۰۹ء كو لندن میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر نشست منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے خبررساں ادارے " Reuters" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نشست میں محققين ، قانون دانوں اور اقتصاد دانوں نے شركت كی اور اسلامی بينك كاری كے مستقبل كے موضوع پر تبادلہ خيال كيا۔
369039

نظرات بینندگان
captcha