بين الاقوامی گروپ: ۲۶ فروری ۲۰۰۹ء كو ہندوستان كی رياست اترپرديش كے مسلمانوں نے اس ملك میں قرآن جلائے جانے كے خلاف مظاہرہ كيا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے " البشير" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ہندوستان كے شہر " جاياس" میں مسجد كے نزديك پھٹا اور جلا ہوا قرآن مجيد كا نسخہ ملا جس پر اترپرديش كے مسلمانوں میں غم و غصے كی لہر دوڑ گئی۔
369834