ہندوستان میں محافل قرآن كا انعقاد

IQNA

ہندوستان میں محافل قرآن كا انعقاد

16:53 - March 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1752889
قرآنی سرگرمياں گروپ: اس سال ۸ سے ۲۰ مارچ تك ہندوستان كےمختلف شہروں میں محافل قرآن منعقد ہوں گی جن میں دو ايرانی قاری بھی شركت كر یں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان محافل كا انعقاد ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ايران كا قونصل خانہ اور تبليغ كا بين الاقوامی مركز مل كركر رہے ہیں۔ اور یہ قرآنی محافل نيو دہلی ،" ديوبند" مظفر نگر، شيركوٹ اور كوٹلہ میں منعقد ہوں گے۔ ياد رہے كہ ہندوستان میں قرآنی محافل میں ہر سال ايرانی قاری شركت كرتےہیں۔
372458
نظرات بینندگان
captcha