چين میں پيغمبر اسلام (ص) كے ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

چين میں پيغمبر اسلام (ص) كے ميلاد كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

17:10 - March 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1753388
بين الاقوامی گروپ: چين میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی كوششوں سےاس ملك میں ميلاد پيغمبر اسلام (ص) كی مناسبت سے جشن منعقد كيا جائے گا جس میں چين میں مقيم ايرانی بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ۱۶ مارچ ۲۰۰۹ء كو چين میں اسلامی جمہوریہ ايران كے سفارت خانےمیں ميلاد پيغمبراكرم (ص) كی مناسبت سے جشن كی تقريب منعقد ہو گی جس میں چين میں مقيم ايرانی شركت كریں گے۔ جشن كی تقريب میں پيغمبر اكرم (ص)كی اخلاقی اور اجتماعی خصوصيات بيان كی جائیں گی۔
372435
نظرات بینندگان
captcha