بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق (Ma,an) خبررساں ايجنسی نے كہا ہے كہ قدس لشكر كے ترجمان " ابواحمد" نے كہا ہے كہ اسرائيل كو غزہ كی ۲۲ روزہ جنگ میں جس ناكامی كا سامنا كرنا پڑا ہے وہاس كے جبران كی خاطر نئے حملے كا بول بولتا ہے تاكہ فلسطينی عوام پر نفسياتی دباؤ بڑہا سكے انھوں نے كہا كہ جہاد اسلامی گروہ اسرائيلی جارحيت اور بے گناہ لوگوں كےقتل عام پر خاموش تماشائی نہیں بنے گا۔ اور اب ۲۲ روزہ جنگ كےسات ہفتوں كے بعد اسرائيل نے دوبارہ اس قسم كی دھمكياں شروع كر دی ہیں۔ كہ وہ دوبارہ اس علاقے كو نشانہ بنائےگا۔
374098