بمبئی میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

IQNA

بمبئی میں عيد ميلاد النبی (ص) كی مناسبت سے جشن كا انعقاد

17:21 - March 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1757103
ثقافت و فن گروپ: ۱۴ مارچ كو بمبئی میں مدرسہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) میں پيغمبر اكرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد كی مناسبت سے جشن كی پرشكوہ تقريب منعقد ہوئی۔ جشن كی یہ تقريب بمبئی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی كوششوں سے منعقد ہوئی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق جشن كی اس تقريب میں ادارہ زينبیھ كے سرپرست " حسنين كراروی" ،" مولانا علی عباس" اور بمبئی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كے كاركن " ناصری" نے سيرت اور اخلاق پيغمبر اكرم (ص) كےموضوع پر خطاب كيا۔ اس كےعلاوہ جشن كی اس تقريب میں شاعر اہل بيت (ع) نظير اعظمی" نے پيغمبر اسلام (ص) كی مدحت میں اشعار پڑھے۔
378153

نظرات بینندگان
captcha