ثقافت و فن گروپ: ۱۴ مارچ كو بمبئی میں مدرسہ علمیہ امام جعفر صادق (ع) میں پيغمبر اكرم (ص) اور امام جعفر صادق (ع) كے ميلاد كی مناسبت سے جشن كی پرشكوہ تقريب منعقد ہوئی۔ جشن كی یہ تقريب بمبئی میں اسلامی جمہوریہ ايران كے قونصل خانہ كی كوششوں سے منعقد ہوئی۔