غزہ میں عرب اطباء يونين كا اجلاس

IQNA

غزہ میں عرب اطباء يونين كا اجلاس

17:38 - March 17, 2009
خبر کا کوڈ: 1757136
بين الاقوامی گروپ: عرب اطباء يونين نےغزہ میں ايك اجلاس كا انعقاد كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اردن كے روزنامہ "الدستور" نے لكھا ہے كہ اس چار روزہ اجلاس میں عرب ممالك كے كچھ ڈاكٹر حضرات شريك ہوئے جس میں انھوں نے فلسطين كی مظلوم ملت اور وہاں كی اطباء انجمن كی حمايت كا اعلان كيا ہے۔ اردن كی اطباء يونين كےصدر باسم الكسوانی نےاس حوالے سے بات چيت كرتےہوئے كہا كہ فلسطينی شہريوں كی میڈيكل خدمات كی خاطر ايك ٹيم كی تشكيل دينا ضروری ہےاور اس عنوان پرتبالہ خيال كيا جا رہا ہے۔
378209

نظرات بینندگان
captcha