بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " Bernama" كے حوالے سےرپورٹ دی ہے كہ ملائيشيا كے وزير سياحت " عثمان" نے مسجد العظيم میں اس مركز كی افتتاحی تقريب سے خطاب كرتےہوئے كہا كہ مسلمان سياحوں كےلیے اس مركز كا افتتاح كيا گياہے۔ مخفی نہ رہے كہ ملائيشيا كی حكومت، ملائيشيا میں سياحت كا بين الاقوامی مركز قائم كرنا چاہتی ہے۔ انھوںنے مزيد كہا كہ دنيا میں اسلامی سياحت فروغ پا رہی ہے اور اسلامی اداروں كے درميان تعاون میں اضافہ ہو رہا ہے۔
378724