افغانستان كے صوبہ بلخ میں قرآن مجيد كے حفاظ كا امتحان

IQNA

افغانستان كے صوبہ بلخ میں قرآن مجيد كے حفاظ كا امتحان

12:27 - March 28, 2009
خبر کا کوڈ: 1758398
قرآنی سرگرمياں گروپ: افغانستان كے صوبہ بلخ كے حفاظ كا امتحان منعقد ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ امتحان شہر مزار شريف میں ثقلين نامی ثقافتی سنٹر میں ۲۲ مارچ ۲۰۰۹ء كو ہوا جس میں ۴۰ حفاظ نے شركت كی۔ "محمد فہيم قديری" جو كہ اس امتحان كے منتظم بھی ہیں نے كہا اميد ہے كہ جوان حفاظ اس امتحان كے بعد اپنے آپ كو ملكی اور بين الاقوامی قرآنی مقابلوں كے لیے آمادہ كریں گے۔
380043

نظرات بینندگان
captcha