بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق تبريز كے قرآن و كتابت ميوزيم میں قلمی بالخصوص قرآن مجيد كے قلمی نسخے موجود ہیں۔ اس ميوزيم كی عمارت تبريز شہر كے مركز، صاحب آباد چوك كے مشرق میں مسجد صاحب الامر میں واقع ہے۔ اس تاريخی عمارت كا ايك گنبد اور دو بلند مينار ہیں۔ ابتداء میں اس عمارت سے مسجد شاہ طہماسب كے طور پر استفادہ ہوتا رہا ہے۔
381090