ايرانی زائرين كی مسجد النبی (ص) میں تلاوت قرآن

IQNA

11:31 - April 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1760395

ايرانی زائرين كی مسجد النبی (ص) میں تلاوت قرآن

اعزازی گروپ/سيد جعفر فاطمی نوش آبادی: ايرانی زائرين مسجد النبی (ص) میں مختلف اوقات میں تلاوت قرآن مجيد كے پروگرام منعقد كر رہے ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق ايرانی زائرين مسجد النبی (ص) میں حلقوں كی صورت میں قرائت قرآن كے پروگرام مختلف اوقات میں منعقد كر رہے ہیں۔ مسجد النبی (ص) میں ايرانی زائرين كی طرف سے قرآئت قرآن كے یہ پروگرام ديگر ممالك سے آئے ہوئے زائرين اور مسجد النبی (ص) كے خدام كے لیے توجہ كا مركز بنے ہوئے ہیں۔ اور ايرانی قراء كی دلنشين آوازوں میں ترتيل نے زائرين خدا كے دل موہ لیے ہیں۔
382675
نظرات بینندگان
captcha