ملائيشيا میں پيش نمازوں كے لیے قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

ملائيشيا میں پيش نمازوں كے لیے قرآنی كلاسوں كا انعقاد

11:50 - April 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1762003
بين الاقوامی گروپ: اس سال جولائی میں ملائيشيا كے شہر " سلانگور" میں پيش نمازوں كے لیے قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے " BERNAMA"كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد ملائيشيا كی مساجد كے پيش نمازوں كو قرآن پڑہانے اور اس كے معانی مفاہيم كی تعليم دينے كی تربيت دينا ہے۔ یہ كلاسیں شہر سلانگور كے قرائت و حفظ قرآن كے مركز میں منعقد ہوں گی۔ ملائيشيا كی اسلامی يونيورسٹی نے بعض اسلامی اداروں كے تعاون سے ان كلاسوں كا اہتمام كيا ہے۔
384278
نظرات بینندگان
captcha