بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے " TSR" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سوئیٹرزلينڈ كے اسلامی اداروں كی انجمن كے ترجمان " فرہاد افشار" نے كہا كہ یہ اسلامی ثقافتی مركز، اسلامی ميوزيم ،مسجد ، كانفرنس ہال اورفورسٹار ہوٹل پر مشتمل ہو گا جس كے لیے ۲۳ ہزار مربع میٹر زمين مختص كی گئی ہے۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس منصوبے پر ۸۰ ملين فرانك لاگت آئے گی ۔ اس مركز كا نقشہ بنانے كے لیے دنيا كے مشہور انجينئروں كو دعوت دی گئی ہے كہ وہ اس مركز كا نقشہ بنائیں۔
384943