تركمانیہ میں " ابن سينا" نامی علمی نشست كا انعقاد

IQNA

14:07 - April 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1764859

تركمانیہ میں " ابن سينا" نامی علمی نشست كا انعقاد

بين الاقوامی گروپ: تركمانیہ میں ايرانی قونصل خانہ كی كوشش سے آج اس ملك كے دارالحكومت " عشق آباد" میں " ابن سينا" كی شخصيت كے موضوع پر علمی نشست منعقد كی جائے گی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس علمی نشست میں تركمانوی لكھاری ،فارسی زبان كے طلباء اور اساتذہ ،ابن سينا كی شخصيت كے مختلف پہلوؤں پر اپنے آرٹيكلز پيش كریں گے۔ اس كے علاوہ تركمانیہ كے نامور رائٹرز "طاہر آشيروف" اور " عزت گلدی بايجنف" اس علمی نشست میں شركت كریں گے۔
387804

نظرات بینندگان
captcha