حرم حضرت عبدالعظيم میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

حرم حضرت عبدالعظيم میں محفل قرآن كا انعقاد

12:35 - April 15, 2009
خبر کا کوڈ: 1765306
قرآنی سرگرمياں گروپ: حرم حضرت عبدالعظيم الحسنی (ع) میں محفل قرآن منعقد كی جائے گی جس میں بين الاقوامی قراء "مہدی قرہ شيخ لو"اور " قاسم رضيعی" بھی شركت كریں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے آستانہ قدس حضرت عبدالعظيم كے تعلقات عامہ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ محفل قرآن ۱۷ اپريل بروزجمعہ نماز مغرب وعشاء كے بعد آستانہ مقدس حضرت عبدالعظيم كے بڑے صحن میں برپا ہو گی۔ اس محفل میں ايك قرآنی مقابلہ بھی منعقد ہو گا جس میں ۱۰ممتاز افراد كو انعامات بھی ديئے جائیں گے۔
388206
نظرات بینندگان
captcha