ملائيشيا میں اسلامی سرمایہ گزاری كی قانونی حمايت

IQNA

ملائيشيا میں اسلامی سرمایہ گزاری كی قانونی حمايت

12:23 - April 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1768444
بين الاقوامی گروپ: ملائيشيا كے مركزی بينك كے مينيجر "زيتی اختر عزيز" نے خبر دی ہے كہ ملائيشيا میں اسلامی سرمایہ گزاری كو سركاری حمايت حاصل ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے " اسلام آن لائن" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ "زيتی اختر عزيز" نے ايك پريس كانفرنس میں كہا ہے كہ ملائيشيا كی پارليمنٹ میں اسلامی سرمایہ گزاری كے حوالے سے قانون میں اصلاحات كے بعد اس ملك كی عدالتیں اسلامی سرمایہ گزاری سےمربوط مسائل كی نظارت كریں گی اور یہ عدالتیں اسلامی سرمایہ گزاری سے مربوط مسائل میں اسلامی مشاورتی كونسل كی طرف رجوع كریں گی۔
391623

نظرات بینندگان
captcha