بحرين میں " عبدالعزيز بن محمد" نامی حفظ قرآن كے مقابلوں كا آغاز

IQNA

بحرين میں " عبدالعزيز بن محمد" نامی حفظ قرآن كے مقابلوں كا آغاز

14:03 - April 27, 2009
خبر کا کوڈ: 1770618
بين الاقوامی گروپ: ۲۵ اپريل ۲۰۰۹ء كو بحرين میں " عبدالعزيز بن محمد آل خليفہ" نامی حفظ نامی كے مقابلوں كا آغاز ہوا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی 'ايكنا" نے بحرين كے اخبار " الوسط" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان مقابلوں كے ناظم الامور "محمد الہاجری" نے كہا كہ ان مقابلوں كے اختتام كے بعد ايك ہفتے كے اندر نتائج كا اعلان كر ديا جائے گا۔ ياد رہے كہ " عبدالعزيز محمد آل خليفہ" نامی مقابلے پہلی مرتبہ ۱۹۸۸ء میں منعقد ہوئے تھے اوراب تك ۲۱ مقابلوں میں ۳۵۰۰ خواتين و حضرات شكركت كر چكے ہیں۔
395277
نظرات بینندگان
captcha