ماسكو كی قومی لائبريری كو اسلامی كتابوں كا ہدیہ

IQNA

ماسكو كی قومی لائبريری كو اسلامی كتابوں كا ہدیہ

14:42 - May 05, 2009
خبر کا کوڈ: 1774343
ثقافت و آرٹ گروپ: روس میں ايرانی كلچرل سنٹر نے ماسكو كی قومی لائبريری كو اسلام ، ايران اور ادبيات فارسی كے موضوعات پر كتابیں ہدیے كے طور پر دیں ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روس میں ايرانی كلچرل سنٹر نے تاتارستان كی قومی لائبريری كو بھی مذكورہ موضوعات پر كتابیں بطور ہدیہ دی ہیں۔ اس اقدام كا مقصد روس میں مذكورہ بالا موضوعات پر تحقيق كرنے والے افراد كے لئے كتب كی دستيابی ہے۔
400111
نظرات بینندگان
captcha