بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے خبررساں ادارے " Timeturk" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مصنف نے اس كتاب میں صدر اسلام میں لڑی جانے والی جنگوں اور ان كے اسباب كو بيان كيا ہے۔ " منير باياتلی" نے اس كتاب میں كوشش كی ہے كہ قرآن مجيد میں موجود جہاد ، قتل ، اور حرب جيسے كلمات كی بہترين انداز میں وضاحت كریں اور ان كلمات پر مشتمل آيات كا شان نزول بيان كریں۔
401102