تہران میں كتابوں كی۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں دنيا كا نفيس ترين قرآن

IQNA

تہران میں كتابوں كی۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں دنيا كا نفيس ترين قرآن

12:29 - May 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1776875
ادبی گروپ: تہران میں منعقد ہونے والی كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش میں دنيا كا عمدہ ترين قرآنی نسخہ نمائش كے لئے ركھا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق قرآن كا یہ عمدہ ترين نسخہ ۲۰۰۲ء كو جرمنی كے " مانوسكا" پبلشرز نے شائع كيا ہے۔ قرآن مجيد كا یہ عمدہ ترين نسخہ پہلی مرتبہ تہران میں كتابوں كی بين الاقوامی نمائش میں نمائش كے لئے ركھا گيا ہے۔ ياد رہے كہ تہران میں كتابوں كی ۲۲ویں بين الاقوامی نمائش ۶مئی ۲۰۰۹ء كو شروع ہوئی جو ۱۶مئی ۲۰۰۹ء تك جاری رہے گی۔
403302

نظرات بینندگان
captcha