فلسطين میں خواتين كے تجويد قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

IQNA

فلسطين میں خواتين كے تجويد قرآن كے مقابلوں كا انعقاد

13:08 - May 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1781878
بين الاقوامی گروپ: فلسطين كے شہر نابلس كی القدس يونيورسٹی میں گزشتہ روز گريجوئیٹ طالبات كے لئے تجويد قرآن كے مقابلے منعقد ہوئے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں میں فلسطين كی يونيورسٹيوں كی ۹۰ طالبات نے شركت كی۔ ان مقابلوں میں " اسرار ياسين" اور " منی حسام" نے نماياں پوزيشن حاصل كی۔ ان مقابلوں كی ناظم الامور" حياۃ ابوميالۃ" نے كہا كہ ان مقابلوں كے انعقاد كا مقصد دينی اور قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
409041

نظرات بینندگان
captcha