بحرين میں امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے ايك تقريب كا انعقاد

IQNA

بحرين میں امام خمينی (رح) كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے ايك تقريب كا انعقاد

17:03 - May 24, 2009
خبر کا کوڈ: 1782542
بين الاقوامی گروپ: ۴جون ۲۰۰۹ء كو بانی اسلامی انقلاب كی ۲۰ویں برسی كی مناسبت سے بحرين كی " الماتم" امامبارگاہ میں ايك تقريب منعقد ہو گی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے " أٓوال" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس تقريب میں بحرين كے علماء ، دانشور اور سياسی و سماجی شخصيات شركت كریں گی۔ بحرين كی شيعہ علماء كونسل نے ايك بيانیے كے ذريعے اعلان كيا ہے كہ امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے مختلف قسم كے پروگرام منعقد كئے جائیں گے۔ اس كے علاوہ امام خمينی (رح) كی برسی كی مناسبت سے " دين اور ترقی" كے موضوع پر ايك سيمينار بھی منعقد كيا جائے گا جس میں بحرين كے محققين اور دانشور شركت كریں گے۔
409964

نظرات بینندگان
captcha