اعزازی گروپ/محمود بابائی سواسری: گزشتہ روز ايران كے شہر نجف آباد میں آسیہ (س) نامی قرآن سنٹر كا افتتاح ہوا۔ اس كی افتتاحی تقريب میں نجف آباد كے ادارہ اسلامی تبليغات كے سرپرست نے شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس قرآن سنٹر كے افتتاح كا مقصد خواتين كو قرآنی مفاہيم اور تفسير قرآن سے آشنا كرنا ہے۔ ياد رہے كہ یہ قرآن سنٹر نجف آباد میں مسجد خليل اللہ میں قائم كيا گيا ہے۔
410352