افغانستان میں حفظ قرآن كے مقابلے كا آغاز

IQNA

14:11 - May 26, 2009
خبر کا کوڈ: 1783499

افغانستان میں حفظ قرآن كے مقابلے كا آغاز

قرآنی سرگرمياں گروپ: افغانستان كے دارالحكومت كابل میں آج صبح حفظ قرآن كے مقابلے كا آغاز ہوا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حفظ قرآن كا یہ مقابلہ كابل میں واقع دارالعلوم میں منعقد ہو رہا ہے۔ حفظ كامل قرآن كے اس مقابلے میں مختلف عمر كے افراد شركت كر رہے ہیں۔
ياد رہے كہ یہ مقابلے مرد حضرات سےمخصوص ہے اور اس میں ہرات، كنر ، بلخ اور كابل كے حفاظ شركت كر رہے ہیں۔
411398

نظرات بینندگان
captcha