قرآنی سرگرمياں گروپ: بوسنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر كی كوششوں سے اس سال بوسنيا كے تين شہروں " توزلا" ،"گراژدہ" اور "سارايوو" میں خواتين كے لئے قرآنی تعليم اور احكام كے كورسز منعقد كئے جائیں گے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ كورسز خواتين كے امور میں سرگرم عمل مقامی انجمنوں كے تعاون سے منعقد كئے جائیں گے۔ اس كے علاوہ بوسنيا میں ايرانی كلچرل سنٹر اس سال كی پہلی سہ ماہی میں مختلف قسم كے مذہبی اور ثقافتی پروگرام منعقد كرے گا۔
408433