بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق یہ سالانہ سيمينار ۷ جون ۲۰۰۹ء كو تھائی لينڈ كے دارالحكومت بنكاك كے اسلامی كالج میں منعقد ہو گا۔ توقع كی جا رہی ہے كہ گزشتہ سالوں كی طرح اس سال بھی اس سيمينار میں امام خمينی (رح) كے عقيدت مند بڑی تعداد میں شركت كریں گے۔ اس سيمينار میں تھائی لينڈ میں ايرانی سفير " مجيد بيزماك" كے علاوہ ايرانی اور تھائی لينڈ كی نامور شخصيات خطاب كریں گی۔
411357