بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كے " صوت العراق" سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سائٹ میں كوفہ كی دينی ، مذہبی ، قرآنی، سماجی، ثقافتی، سياسی اور اقتصادی اخبار كا مطالعہ كيا جا سكتا ہے۔ اس سائٹ میں آيت اللہ سيستانی، آيت اللہ حكيم ، آيت اللہ بشير النجفی اور ديگر مذہبی سائٹوں كے لنكز بھی موجود ہیں۔ اس سائٹ كی افتتاحی تقريب میں عراق كی سماجی شخصيات رائٹرز اور محققين نے شركت كی اس سائٹ كا ایڈريس یہ ہے۔
www.kofinews.com