بين الاقوامی گروپ: ۲ جون ۲۰۰۹ء كو قزاقستان كے دارالحكومت " آستانہ" میں مذہبی رہنماؤں كے تيسرے اجلاس كا آغاز ہوا۔ یہ اجلاس قزاقستان كے صدر " نور سلطان نظربايف" كی صدارت میں منعقد ہو رہا ہے اور اس اجلاس میں اقوام متحدہ كے جنرل سيكرٹری " بان كی مون" بھی شركت كر رہے ہیں۔