بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے سعودی عرب كے اخبار " رياض" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ سعودی عرب میں جوانوں كےقومی ثقافتی ادارے كے سرپرست "مہد العليان" نے ان مقابلوں كے متعلق گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ ان مقابلوں میں سعودی عرب كے ۸۵۴ قراء اور حفاظ نے شركت كی ہے۔
ياد رہے كہ حفظ اور قرائت قرآن كے یہ چار روزہ مقابلوں كی اختتامی تقريب میں پہلی ،دوسری، تيسری پوزيشن حاصل كرنے والے افراد كو قيمتی انعامات دیے گئے۔
415644