بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " عبداللہ بن مسعد" دارالقرآن میں حفظ اور قرائت قرآن كا یہ كورس ۵۰ دن جاری رہے گا اور اس كورس كے انعقاد كا مقصد خواتين میں اسلامی اور قرآنی ثقافت كی ترويج قرار ديا گيا ہے۔ ياد رہے كہ كرغزی خواتين سے مخصوص یہ حفظ اور قرائت قرآن كی كلاسیں ہفتے میں پانچ دن ہو گی۔
416555