كينيا ،افريقہ میں اسلامی بينك كاری كا مركز

IQNA

كينيا ،افريقہ میں اسلامی بينك كاری كا مركز

9:40 - June 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1789784
بين الاقوامی گروپ: كينيا نجم الحسن،آفريقا میں بينك كار كے سربراہ نے بتايا ہے كہ آئندہ پانچ سالوں میں افريقا كے اندر اسلامی بينك كاری كا مركز بن جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے الشرق الاوسط اخبار سے نقل كرتے ہوئے بتايا ہے كہ نجم الحسن (اسلامی بينك كار كے ماہر)نے بتايا ہے كہ اس وقت دنيا كے اسلامی ۳۷۵ بينك دنيا كے مالی بحران سے متاثر نہیں ہوئے ہیں۔ اور انہوں نے بتايا كہ اگر دنيا كے بينك اور مالياتی ادارے اسلامی بينك كاری كے نظام كو رائج كرتے تو آج ان مشكلات كا شكار نہ ہوتا۔ واضح رہے كہ انہوں نے اس بات كی تاكيد كی ہے كہ تجارتی معاملات میں اسلامی بينك سود كی سرگرميوں میں مصروف نہیں ہیں۔ اور وہ اپنے منافع كو اقتصادی پروگراموں میں شركت سے حاصل كرتا ہے۔ اور انہوں نے آخر میں اميد دلائی ہے كہ كينيا كا مركزی بينك اسلامی بينك كاری كی خدمات پيش كرے گا۔
418540
نظرات بینندگان
captcha