خوزستان میں "ہفتہ خاتون" كی مناسبت سے ۴۰ قرآنی محافل كا اہتمام

IQNA

18:08 - June 14, 2009
خبر کا کوڈ: 1790639

خوزستان میں "ہفتہ خاتون" كی مناسبت سے ۴۰ قرآنی محافل كا اہتمام

قرآنی سرگرمياں گروپ: حضرت فاطمہ (س) كی ولادت با سعادت اور "ہفتہ خاتون" كی مناسبت سے خوزستان میں خواتين كی ۴۰ قرآنی محافل منعقد ہوں گی جس میں خوزستانی خواتين قرآن مجيد كی تلاوت كریں گی۔

صوبہ خوزستان میں ادارہ اسلامی تبليغات میں خواتين كے ثقافتی امور كی انچارج " شہلا خاتمی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ یہ قرآنی محافل رواں ماہ كی ۱۴ تاريخ سے ۱۸ تاريخ تك صوبہ خوزستان كے مختلف شہروں كے قرآنی مراكز میں منعقد ہوں گی۔
419242

نظرات بینندگان
captcha