شام میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر سيمينار

IQNA

شام میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر سيمينار

19:00 - June 16, 2009
خبر کا کوڈ: 1791491
بين الاقوامی گروپ: ۱۴ جون ۲۰۰۹ء كو شام كے شہر " حمات" میں اسلامی بينك كاری كے موضوع پر سيمينار منعقد ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے شام كی خبررساں ايجنسی" SANA" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كا اہتمام شام كے بين الاقوامی اسلامی بينك نے كيا تھا۔ اس سيمينار كے مقررين نے تاكيد كی كہ اسلامی بينكوں كو اسلامی اقتصاد كے اصولوں پر كام كرنا چاہیے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ اقتصادی دنيا میں اسلامی بينك اس وقت نا قابل انكار حقيقت ہیں۔
420585

نظرات بینندگان
captcha