يونان میں فلسطينی بچوں كی تصويری نمائش كا افتتاح

IQNA

يونان میں فلسطينی بچوں كی تصويری نمائش كا افتتاح

20:12 - June 18, 2009
خبر کا کوڈ: 1792155
ثقافتی و سماجی گروپ: ۱۶ جون ۲۰۰۹ء كو يونان كے دارالحكومت " ايتھنز" میں فلسطينی بچون كی تصويری نمائش كا افتتاح ہوا یہ نمائش كا افتتاح " ذاكرہ" نامی لبنانی انسٹیٹيوٹ كی كوششوں سے ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے فلسطين كی خبررساں ايجنسی" وفا" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں فلسطينی بچوں كی سينكڑوں تصاوير ركھی گئی ہیں جن كے ذريعے فلسطينی بچون كی حالت زار كا مشاہدہ كيا جا سكتا ہے۔
421790
نظرات بینندگان
captcha