قطر میں خواتين كے لئے قرائت قرآن كے كورس كا آغاز

IQNA

قطر میں خواتين كے لئے قرائت قرآن كے كورس كا آغاز

14:19 - June 22, 2009
خبر کا کوڈ: 1793555
بين الاقوامی گروپ: قطر كے دارالحكومت دوحہ میں " حوزہ بنت محمد" نامی قرآنی سنٹر میں آج خواتين كے قرائت قرآن كورس كا آغاز ہوا جو ۲ ماہ تك جاری رہے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا" نے قطر كے روزنامہ " الرایۃ" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ كورس " حوزہ بنت محمد" قرآن سنٹر كے موسم گرما كے قرآنی پروگراموں میں سے ايك ہے۔ ياد رہے كہ اس كورس میں كافی تعداد میں دوحہ كی خواتين شركت كر رہی ہیں۔
423541
نظرات بینندگان
captcha