بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے كويت كے روزنامہ " الرای" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ كويت كی وزارت اوقاف میں اسلامی تحقيقاتی ادارے كے انچارج " محمد العمر " نے اس قرآنی سنٹر كی افتتاحی تقريب میں خطاب كرتے ہوئے كہا كہ كويت كی وزارت اوقاف معذور افراد كو خاص اہميت ديتی ہے ۔ حفظ قرآن كے اس سنٹر كا افتتاح كا مقصد معذور افراد كو حفظ قرآن كے مواقع فراہم كرنا ہے۔
423626