بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كرغزی خواتين كی درخواست پر یہ شارٹ كورس بيشكك كی اسلامی يونيورسٹی كے تعاون سےمنعقد كيا جائے گا۔
اس كورس كے انعقاد كا مقصد شہر بيشكك كی خواتين كو تجويد اور قرائت قرآن كے قواعد سے آشنا كرنا ہے۔ اس كورس كے لئے كلاسیں بيشكك كی اسلامی يونيورسٹی میں ہفتے میں چھ دن ہوں گی اور ہر روز كی كلاس كا دورانیہ ۲ گھنٹے ہو گا۔
423900