اردن كے شہر " جرش" میں ۹7 سے زائد حفظ قرآن سنٹرز كا افتتاح

IQNA

اردن كے شہر " جرش" میں ۹7 سے زائد حفظ قرآن سنٹرز كا افتتاح

18:58 - June 23, 2009
خبر کا کوڈ: 1794139
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردن كی رياست " كرك" كے ادارے اوقاف مذہبی امور كے انچارج نے خبر دی ہے كہ شہر " جرش" میں ۹7 حفظ قرآن سنٹرز نے اپنی سرگرميوں كا آغاز كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی' ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق " محمد عبدالوالی" نے كہا كہ اردن كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كی طرف سے موسم گرما كی تعطيلات میں حفظ قرآن سنٹرز كے افتتاح كے اعلان كے بعد شہر جرش كے ادارہ اوقاف كے مدير نے اس علاقے میں ۹7 حفظ قرآنی سنٹرز كا افتتاح كيا ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ ان قرآن سنٹرز میں سے خواتين كے لئے ۵۲ حفظ قرآن سنٹرز اور مرد حضرات كے لئے ۴۵ حفظ قرآن سنٹرز ہیں۔
421937
نظرات بینندگان
captcha