بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان مقابلوں كا اہتمام " عراق كی قرآنی انجمن " نے كيا تھا اور ان مقابلوں میں عراق كے جوان قراء اور حفاظ نے بڑی تعداد میں شركت كی۔ ياد رہے كہ قرائت قرآن كے مقابلے میں" حسين ساجت" ،" علی كريم" اور "علی احمد" نے بالترتيب پہلی ،دوسری ، اور تيسری پوزيشن حاصل كی جبكہ حفظ قرآن كے مقابلے میں " مصطفی حسين"،" فہد مطشر" اور '' محمد عويد" بالترتيب پہلے ، دوسرے اور تيسرے نمبر پر رہے۔
425754