بحرين میں فائنل راؤنڈ كے قرآنی مقابلوں كا اختتام

IQNA

بحرين میں فائنل راؤنڈ كے قرآنی مقابلوں كا اختتام

12:36 - June 29, 2009
خبر کا کوڈ: 1796333
بين الاقوامی گروپ: گزشتہ روز بحرين كے دارالحكومت " منامہ" میں حفظ ، تجويد اور تفسير قرآن كے فائنل راؤنڈ كے مقابلے ختم ہوچكے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے بحرين كی سركاری خبررساں ايجنسی كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مقابلے بحرين كی وزارت اوقاف و مذہبی امور كی كوششوں سے شہر منامہ كے " احمد الفاتح" اسلامی مركز میں منعقد ہوئے۔ مخفی نہ رہے كہ یہ مقابلے بحرين كے بادشاہ " حمد بن عيسی آل خليفہ" كی نظارت میں منعقد ہوئے ۔ ياد رہے كہ ان مقابلوں میں بحرين كے ۸۵ قراء اور حفاظ نے شركت كی۔
426956

نظرات بینندگان
captcha