صوبہ خوزستان كے ادارہ اسلامی ثقافت و ارشاد میں قرآنی امور كے انچارج " قاسم شميری" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا ہے كہ خوزستان كے قرآنی اداروں كو قرآنی نسخے ہدیے كے طور پر دينے كا مقصد انسان ساز قرآنی ثقافت كا فروغ ہے۔ انہوں نے مزيد كہا كہ اس سال كے پہلے مرحلے میں ايك ہزار قرآنی نسخے صوبہ خوزستان كے ۲۵ قرآنی اداروں میں تقسيم كیے گئے ہیں۔
427497