سعودی عرب كے شہر قطيف میں قرآنی جريدے " نور" كے جديد شمارے كی اشاعت

IQNA

سعودی عرب كے شہر قطيف میں قرآنی جريدے " نور" كے جديد شمارے كی اشاعت

14:42 - July 04, 2009
خبر کا کوڈ: 1798322
بين الاقوامی گروپ: سعودی عرب كے شہر " قطيف" میں گزشتہ روز قرآنی انسٹیٹيوٹ " النور" كی كوششوں سے " نور" نامی قرآنی جريدے كا ۱۰واں شمارہ شائع ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا'' نے خبررساں ادارے " راصد" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس قرآنی جريدے نے سعودی عرب كے علوم قرآن كے چند اساتذہ اور محققين كے قرآنی موضوعات پر علمی آرٹيكلز شائع كیے ہیں۔ اس جريدے كے ۱۰ویں شمارے میں شائع ہونے والے چند قرآنی آرٹيكلز كے موضوعات مندرجہ ذيل ہیں:
" آزادی، قرآن مجيد كی نظر میں" ،" قرآن مجيد كی روشنی میں قرآن كی خصوصيات"، اور "قرآن مجيد میں عقل كا مفہوم"
429192

نظرات بینندگان
captcha