سویڈن میں "حضرت محمد (ص) سے آشنائی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

IQNA

سویڈن میں "حضرت محمد (ص) سے آشنائی" كے موضوع پر سيمينار كا انعقاد

21:01 - July 07, 2009
خبر کا کوڈ: 1799333
بين الاقوامی گروپ: ۱۸ جولائی ۲۰۰۹ء كو سویڈن كے شہر " آمپسالا" میں پيغمبر اسلام (ص) سے آشنائی كے موضوع پر سيمينار منعقد ہو گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" نے اسلام آن لائن سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس سيمينار كا اہتمام سویڈن كی علوم و ثقافت كی بين الاقوامی انجمن نے كيا ہے اور اس سيمينار كے انعقاد كا مقصد سویڈن كے شہريوں كو پيغمبر اسلام (ص) سے آشنا كرنا ہے۔ پيغمبر اسلام (ص) كے اخلاقی خصائل كے موضوع پر سویڈن زبان میں خطاب اور اس سيمينار كے شركاء میں سيرت و سنت نبوی (ص) كے موضوع پر كتابوں اور پمفلٹس كی مفت تقسيم اور پيغمبر اسلام (ص) كے موضوع پر كتابوں كی نمائش كا انعقاد اس سيمينار كے پروگراموں میں شامل ہے۔
429611

نظرات بینندگان
captcha