زابل كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی امور كے انچارج " ھانیہ اعرابی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ موسم گرما میں بچوں كے لئے حفظ اور ناظرہ قرآن كا كورس شہر زابل میں شروع ہو چكا ہے اور اس كورس میں ۴ سے ۹ سال كے بچے شركت كر رہےہیں۔
430750