زابل میں حفظ اور ناظرہ قرآن كے كورس كا آغاز

IQNA

زابل میں حفظ اور ناظرہ قرآن كے كورس كا آغاز

18:38 - July 08, 2009
خبر کا کوڈ: 1799595
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ روز ايران كے شہر زابل میں بچوں كے لئے حفظ اور ناظرہ قرآن كا كورس شروع ہوا۔
زابل كے ادارہ تبليغات اسلامی میں قرآنی امور كے انچارج " ھانیہ اعرابی" نے قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ موسم گرما میں بچوں كے لئے حفظ اور ناظرہ قرآن كا كورس شہر زابل میں شروع ہو چكا ہے اور اس كورس میں ۴ سے ۹ سال كے بچے شركت كر رہےہیں۔
430750
نظرات بینندگان
captcha