ايران كے شہر زابل میں قرآنی كلاسوں كا آغاز

IQNA

ايران كے شہر زابل میں قرآنی كلاسوں كا آغاز

12:29 - July 11, 2009
خبر کا کوڈ: 1800276
قرآنی سرگرمياں گروپ: ۹ جولائی ۲۰۰۹ء كو ايران كے شہر زابل میں ناظرہ اور قرائت قرآن كی كلاسوں كا آغاز ہوا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی " ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد جوانوں اور نوجوانوں كی قرآنی معلومات میں اضافہ ہے۔ ناظرہ اور قرائت قرآن یہ كلاسیں خواتين و حضرات كے لئے عليحدہ عليحدہ ہو رہی ہیں۔ ان كلاسوں میں خواتين كی تعداد ۲۳ جبكہ مردوں كی تعداد ۱۶ ہے۔
431661
نظرات بینندگان
captcha