بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے یہ قرآنی مقابلہ سورہ قلم كی بعض آيات ۱۴ سے ۱۸ سال كے بچوں اور سورہ بقرہ كی بعض آيات ۱۰ سے ۱۳ سال كے بچوں اور سورہ بقرہ اور علق كی بعض آيات ۶ سے ۹ سال كے بچوں كے لئے منعقد كيا جائے گا۔ اسی طرح اس مقابلے میں شركت كرنے والوں سے درخوات كی جائے گی كہ وہ تلاوت ہونے والی آيات كی مختصر تشريح بھی بيان كریں۔ كيليفورنيا میں اسلامك سنٹر ۱۹۹۵ مسلمانوں كے درميان باہمی تعاون كی غرض سے وجود میں آيا اور كيليفورنيا شمالی كی تمام مساجد اور اسلامی سنٹرز اس كے ماتحت كام كرتے ہیں۔
433852